Showing posts with label Rise of crescent. Show all posts
Showing posts with label Rise of crescent. Show all posts

Monday, 28 September 2020

میری نصیحتیں تم لوگوں کو اس وقت یاد آئیں گی جب دشمن تمہارے دروازے توڑ رہا ہوگا۔۔ کیا تم لوگوں کو نظر نہیں آرہا کہ پوری مسلم دنیا پر جنگ باہر سے مسلط کی گئی ہے؟ یہ دجال کا نظام کسی صورت پاکستان اور ترکی کو نہیں چھوڑے گا۔۔۔ نا حکومت تیاری کر رہی ہے نہ فوج نہ قوم نہ میڈیا۔۔۔۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1310618212535541766

 



 

صاف نظر آ رہا ہے ہے کہ مسلمان ملکوں میں جنگیں بھڑکائی جارہی ہیں۔۔ خاص طور پر پاکستان اور ترکی کے خلاف گھیرا تنگ کیا جا رہا ہے۔ ایک جانب چین کو بھی جنگ میں الجھایا جائے گا، دوسری جانب روس بھی اپنے مفادات کے لیے کود پڑے گا۔ یہ بڑی جنگ کی تیاری کا وقت ہے۔۔ ورنہ بہت نقصان ہوگا۔۔۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1310607011030216706