Showing posts with label Sharia. Show all posts
Showing posts with label Sharia. Show all posts

Saturday, 17 April 2021

إذا صلى هؤلاء المسلمون كتفا بكتف، فهل سيموتون جميعًا؟ وهل إذا مسوا الكعبة يكفرون؟ أخبرتكم العام الماضي أنهم لن يفتحوا الكعبة بعد الآن. هذا ما يسمى بحب الدنيا وكراهية الموت. اللهم إني أستغفرك وأتوب إليك

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1383431579884691458

 


 

 


 





Check the date of this tweet... People roasted me back then for saying this that they will close down Kaaba... One year later.........☹️ پچھلے سال میں نے آپ کو بتا دیا تھا کہ اب یہ کعبہ کو نہیں کھولیں گے۔۔ جاہلوں نے مجھے گالیاں دیں کہ میں سعودیوں کی ۔۔۔نفرت میں یہ بات کر رہا ہوں

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1383326579221139458









Friday, 16 April 2021

دعا کی قبولیت کے تمام مقامات پچھلے ایک سال سے بند ہیں۔ مقام ابراہیم، حطیم، حجر اسود، باب کعبہ، روزہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم۔۔۔۔ پچھلے ایک سال سے کسی مسلمان نے نہ حجراسود کو بوسہ دیا ہے نہ حطیم میں نماز پڑھی ہے نہ خانہ کعبہ کو چھوا ہے، نہ ہی روضہ رسول پر کھڑے ہو کر سلام بھیجا ہے۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1383161935085105152

 

 





اگر یہ مسلمان کندھے سے کندھا ملا کر نماز پڑھ لیں گے تو سب مر جائیں گے؟ اگر کعبہ کو چھو لیں گے تو کافر ہو جائیں گے؟ میں نے پچھلے سال آپ کو بتایا تھا کہ اب یہ کعبہ کو نہیں کھولیں گے۔۔ حب دنیا وکراہیۃ الموت میں مبتلا ناپاک اور پلید حکمران مسلمانوں کے۔۔۔ استغفر اللہ رب العالمین۔۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1383161397006192651

 


 

 


 

سیدی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے واضح احکامات و شریعت کو ترک کر کے کے یہودیوں کی دییے ہوئے طریقہ کار کے مطابق نماز پڑھنے، حج کرنے یا عمرہ کرنے سے کیا فائدہ ہوگا؟ اپنی مرضی سے شریعت تبدیل تو نہیں کی جا سکتی۔۔ امت کے زوال کی وجہ دیکھنی ہے تو یہ تصویریں دیکھ لیں۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1383148568857436160