Showing posts with label
Water reservoir
.
Show all posts
Showing posts with label
Water reservoir
.
Show all posts
Tuesday, 10 May 2022
زرداری نے کالا باغ ڈیم نہیں بننے دیا کہ اس سے سندھ کا پانی ختم ہو جائے گا۔۔۔جو کہ بالکل جھوٹ اور خرافات پروپیگنڈا تھا۔۔ سندھ کو ضمانت دی گئی تھی کہ اس کا پانی اس کو ملے گا۔ منگلا اور تربیلا ڈیم بننے سے سندھ کا پانی بند نہیں ہوا۔۔ کالا باغ ڈیم بھی نہیں بنا پر آج سندھ پیاسا مر گیا۔
https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1524157833368977413
Thursday, 16 July 2020
بھاشا ڈیم کا پہلا افتتاح 1998 میں نواز شریف نےکیا۔2006 میں جنرل پرویز مشرف نےافتتاح کیا۔ 2011 میں یوسف رضا گیلانی نے۔ 2017 میں پھرنوازشریف نےاور 2018 میں چیف جسٹس ثاقب نثار کا فنڈ۔۔ آج 2020 میں عمران خان نے افتتاح کیا۔ ڈیم منصوبہ1980سے بننا شروع ہوا اور ابھی تک جاری ھے.
https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1283822916908593153
Monday, 23 July 2018
اللہ اپنی تدبیریں کر رھا ھے۔۔۔ماشااللہ۔۔۔💖👍🇵🇰
https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1019963406529515521
Older Posts
Home
Subscribe to:
Posts (Atom)