Showing posts with label changing Pakistan flag. Show all posts
Showing posts with label changing Pakistan flag. Show all posts

Monday, 6 June 2022

سیدی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی احادیث مبارک میں پاکستان کے سبز ہلالی پرچم کے لیے خوشخبری اور بشارت عطا فرمائی ہے۔۔ لوگ حدیث شریف کا ترجمہ کالے جھنڈے کرتے رہے ہیں۔۔ اس کا اصل ترجمہ ہے گہرے سبز رنگ کے باعزت جھنڈے۔۔۔ اللہ اکبر!! تھی

https://www.youtube.com/watch?v=XhviGra0MfU&t=89s



 




https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1533908835567644672

 

 

اب وقت ہے کہ پاکستان بھی اپنا پرچم تبدیل کرکے مکمل سبز کر دے۔۔۔ انشاءاللہ یہ ہو جائے گا۔۔۔ جب پاکستان بنا تھا تو پاکستان میں 24 فیصد غیر مسلم تھے۔۔۔اسی لئے بڑوں نے ان کی نمائندگی رکھی تھی۔ مشرقی پاکستان الگ ہونے کے بعد غیر مسلم تین فیصد بھی نہیں ہیں۔

https://www.youtube.com/watch?v=G4SDyPdJjm0

 


 

 


 

  









 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1533895157745168385