Showing posts with label funds. Show all posts
Showing posts with label funds. Show all posts

Saturday, 25 September 2021

اللہ کے بندو تم کو ابھی تک ہمارا مشن سمجھ میں نہیں آیا؟

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1441762063211188224

 


 

 


 

وہ سحر جس سے لرزتا ہے شبستان وجود۔۔ ہوتی ہے بندہ مومن کی اذاں سے پیدا۔۔۔ کیوں کفر کے ایوانوں میں ایک فقیر کی اذان سے زلزلہ پیدا ہوتا ہے۔۔۔۔؟ جب اللہ کا کرم ہو تو چھوٹی اذان میں بھی بڑی برکت ہوتی ہے۔۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1441761279232839680

 


 

 


 

جو ہمارے اس مشن میں شامل ہوگا، اپنےاجر کے لیے شامل ہوگا۔۔ہم پر کوئی احسان نہیں کرے گا۔۔یہ اس پر اللہ کا احسان ہوگا کہ اس کو اجازت دی جائے کہ اس مبارک ڈیوٹی میں شامل ہو سکے۔۔۔ ہم تو ہر حال میں اللہ اور سیدی رسول اللہ کی ڈیوٹی کریں گے۔۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1441750194748411907