Thursday, 26 July 2018

ایک حاکم اور ایک قاضی کی خیانت امت کی نسلیں تباہ کر دیتی ھے۔ اعلی عدلیہ کے ایک قاضی کی جانب سے پاک فوج اور آی ایس ای پر بغیر ثبوت جو فحش الزام لگاے گیے، اسکا تقاضا ھے کہ سپریم کورٹ اس کو فوری معزول کر کے مقدمہ چلاے۔

IA, these two crooks are also going to join Panama Mafia in jail soon. The process has begun....their money laundering has been caught red handed.

کس عشق اور جنون سے ہمارے آبا نے یہ مدینہ ثانی حاصل کیا تھا۔ پھر کیسے کیسے کنجر آج اسکے حاکم بن بیٹھے، جنہیں نہ احساس زیاں ھے نہ نہ کوی حیا۔ وللہ ھمارے بزرگوں نے اس جمہوریت کے لیے اتنی عظیم قربانیاں نہیں دیں تھیں، اسلام کے لیے دیں تھیں۔ آج ان بزرگوں کا کویء وارث نظر نہیں آتا

کل تک یہ حنیف عباسی اور اسکی حکومت اقتدار میں ہونے کے باوجود قرآن و سنّت کے قوانین قائم کرنے کی بات پر بڑے غرور اور تکبّر سے عدالت جانے کے طعنے دیتے تھے. الله کی قدرت دیکھیے کہ آج یہ فرعون انہی عدالتوں کے ہاتھوں ذلیل و رسوا ہو رہے ہیں.. الْحَمْدُ لِلّٰهِ.

شہید کی بیٹی نے مانگا بھی تو کیا مانگا پاکستان کے جھنڈے والا بیج 🇵🇰😢🇵🇰 Pakistan zindabad 🇵🇰

We will be very very lucky if we can pass these days without violence. There are confirmed reports of enemy attempting to target top Pol leadership.