Sunday, 7 June 2020

سکول اب طویل عرصے تک شاید بند رہیں۔۔ ویسے بھی اسکولوں میں نہ تعلیم ہے نہ تربیت نہ ہنر۔۔ سکولوں، کالجوں سے پڑھ کر نکلنے والے بچے دنیا میں کچھ بھی نہیں کر سکتے۔۔ نہ زبانیں جانتے ہیں، نہ دین کی تعلیم، نہ ہاتھ کا ہنر، نہ بزرگوں کا ادب اور نہ ہی مشکل حالات میں زندہ رہنے کا سلیقہ۔

So, why didnt we surrender to TTP to save lives ?? why we fought to defend Pakistan and gave 100,00 sacrifices ? We we sacrificed 5 million women, children and men to create Pakistan? Human life is sacred but there are causes more sacred than human life too.....

Now hear this....!! Tell me these doctors are honest & are front line soldiers for the nation...! Still you don't get it... they want you to stay in panic & they have the authority to fake a pandemic.. How can any doctor defend this corruption??

آج جو کرونا کی دو ہزار اموات پر قیامت برپا کیے ہوئے ہیں اور ملک کو مزید معاشی طور پر تباہ و برباد کرنا چاہتے ہیں، یہ سب اس وقت اصل ماتم کریں گے جب معاشی بدحالی، قحط اور فاقہ کشی اور جنگوں سے کروڑوں لوگ مارے جائیں گے۔۔ امریکہ میں جو آگ بھڑکی ہے اس سے کچھ نہیں سیکھا انہوں نے۔۔۔

بھارت اور چین کے درمیان سرحدی تنازعہ شدید ہوتا جا رہا ہے۔ بھارت اور پاکستان کے درمیان بھی کسی بھی وقت ایک بڑی جنگ کا خطرہ موجود ہے۔ ایسی حالت میں ملک کو معاشی طور پر تباہ کردینا کہ ہمارے پاس تیل کے ذخائر ہی باقی نہ بچے، سوائے معاشی دہشت گردی اور غداری کے اور کیا ہے؟

پاکستان کی قومی سلامتی پر اس معاشی تباہ کاری کی وجہ سے سے کتنا بھیانک اثر ہوگا، اس کا اندازہ ہے آپ کو؟ دنیا کے کئی ملکوں نے اپنی معیشت کو بچایا اور تھوڑا بہت جانی نقصان برداشت کیا۔۔ سویڈن کی مثال آپ کے سامنے ہے۔ اگر دشمن نے جنگ برپا کردی تو کتنے لاکھوں کروڑوں مریں گے؟

کسی بھی کام کو کرنے سے پہلے آپ یہ دیکھتے ہیں کہ اس کی کتنی بھاری قیمت ہمیں ادا کرنی پڑے گی۔۔ ہم نے دھشتگردوں کے خلاف ایک لاکھ جانوں کی قربانی شوق سے دی پاکستان کی زمین کو بچانے کے لئے۔۔ مگر یہاں ذرا سے خوف کی وجہ سے 22 کروڑ لوگوں اور پورے پاکستان کی سالمیت خطرے میں ڈال دی۔