سکول اب طویل عرصے تک شاید بند رہیں۔۔ ویسے بھی اسکولوں میں نہ تعلیم ہے نہ تربیت نہ ہنر۔۔ سکولوں، کالجوں سے پڑھ کر نکلنے والے بچے دنیا میں کچھ بھی نہیں کر سکتے۔۔ نہ زبانیں جانتے ہیں، نہ دین کی تعلیم، نہ ہاتھ کا ہنر، نہ بزرگوں کا ادب اور نہ ہی مشکل حالات میں زندہ رہنے کا سلیقہ۔