یہ کیا وجہ ہے کہ مسلسل پی ٹی وی پاکستان کے نقشے سے کشمیر کو نکال رہا ہے۔۔۔؟ کئی مرتبہ پہلے بھی انہیں تنبیہ کی گئی تھی مگر یہ باز آکر نہیں دے رہے۔۔ کیا پی ٹی وی میں کوئی غدار بیٹھے ہیں یا احمق یا یہ ریاستی پالیسی ہے؟ جو رویہ حکومت نے کشمیر پر رکھا ہے اس کے بعد شک تو ہوتا ہے۔۔