Sunday, 7 June 2020

میڈیکل کا شعبہ اب خدمت نہیں صرف کاروبار ہے۔ شاذ و نادر ہی کوئی فرشتہ صفت ڈاکٹر ملتا ہے ہے جو انسانیت کی خدمت کے جذبے سے کام کرے۔ کرونا کے مریضوں کی تعداد بڑھانا ان کے لئے منافع بخش ہے۔ اور یہی ڈاکٹر قومی پالیسی بھی بناتے ہیں۔ مریضوں کی تعداد تو پھر لازماً بڑھے گی۔