Wednesday, 1 July 2020

Read all...first 4 pages...rest in next tweet..

یہ بالکل باؤلے ہو گئے ہیں۔۔ کون سے مسلمان ہے جو اسے گرو، شری، دیو جی کہہ کر مخاطب کرتا ہے؟ ۔۔۔ استغفراللہ۔۔ اب یہ اسلام آباد میں ایک بہت بڑے علاقے میں تمام مذاہب کی عبادت گاہیں ایک ہی جگہ تعمیر کرنا چاہتے۔۔ یہ کون سا لادین اکبر بادشاہ کا دین الہی نکالا جا رہا ہے؟ 😡😡😡

In the coming days, there will be more and more "KSE" types attacks. We can be lucky like that day or we can bleed like we did in APS.....but there is nothing to celebrate even if we are lucky because the next one is already on its way... This has to change or we bleed more!

Tuesday, 30 June 2020

Govt of Pakistan & POF must encourage and help local gun makers to improve their quality, standardisation, metallurgy and customer support.. They are making excellent clones in Peshawar. This is an M16 mini..made by Farhat ullah Khan of Royal Arms Peshawar.

شکر ہے اتنی ہمت کی۔۔ اب جوابی کاروای کے طور پر کھل کر کشمیر کی جایز تحریک آزادی کی حمایت کا اعلان بھی کریں۔ اینٹ کا جواب پتھر سے دینا ہی ہوگا ‌‌ ۔‌

یہ اس امت کی تقدیر ہے۔۔ سیدی رسول اللہ نے غزوۂ ھند اور فتح القدس شریف کی بشارتیں پہلے ہی عطا فرما دی ہیں۔۔ اب جو حکمران اس تقدیر کی راہ میں رکاوٹ بنیں گے، دنیا و آخرت میں رسوا کیے جایں گے۔۔ اللہ تو اپنا کام کروا کر رہے گا چاہے منافقوں اور کافروں کو کتنا ہی برا کیوں نہ لگے۔۔

بھارت تو پاکستان میں مسلسل ناجائز کاروائیاں کر رہا ہے مگر ہمارے "امن پسند بیغیرت" کشمیر میں جہاد کو حرام قرار دیتے ہیں۔۔ بھارت پاکستان میں دھشتگردوں کو بھیجتے ہوے کیوں نہیں ڈرتا کہ اس سے ایٹمی جنگ ہو جاے گی؟ یہ بذدلی صرف ہمارے حکمرانوں میں کیوں ہے جو پوچھتے ہیں "کیا کروں"؟