Thursday, 23 July 2020

They are still the crusaders invading the Muslim lands.... That is why reclaiming the #HagiaSophiaMosque is symbolically the symbol of Muslim defiance of the crusaders..! پورا کفر ایک ملت بن کر مسلمانوں پر حملہ آور ہو رہا ہے اور مسلمان آپس میں تقسیم ہیں






Someone please convey this letter to President AJK....!





اس کو ایک دفعہ اور سن لیں اور اپنے شک دور کر لیں۔ اولیاء اللہ نے واضح فرما دیا ہے کہ ایاصوفیہ مسجد، کفر اور ایمان کے درمیان ایک لکیر ہے۔ تمام کفار مشرک اور منافق ایک جانب ہیں اور اللہ اور اس کے رسول اور ملائکہ و مومنین دوسری جانب۔۔ یہاں غلطی نہ کرنا۔۔




ليوم الجمعة غدا شأن عظيم في التاريخ الإسلامي، يلزم على كل مسلم أن يصلي نافلة شكر. غدا ستقام صلاة الجمعة في مسجد #آياصوفيا إن شاء الله، ولا يعترض على هذا إلا المنافقون والكفرة. أخيرا مساجد الإسلام تتحرر. الله أكبر. #تركيا







کل جمعۃ المبارک کو اسلامی تاریخ کا ایک عظیم الشان دن ہے۔۔ تمام مسلمانوں پر شکر کے نوافل لازم ہیں۔ کل انشاءاللہ، ایاصوفیہ مسجد میں نماز جمعہ ادا کی جائے گی۔۔ اس امر کی مخالفت پوری دنیا میں صرف کفار اور منافقین کر رہے ہیں۔ اسلامی تہذیب اب اپنی مساجد کو آزاد کرا رہی ہے۔ اللہ اکبر!!















Martial law is already creeping in US....many states are pushing back....increasing the pressure on the unity of the federation.! All fault lines are being simultaneously triggered.. Economic collapse Racial hatred and wars. Unionists Vs Confederates.! It's going to be messy...



 








It's upon us now...!