Friday, 10 December 2021

عالمی طاقتوں نے بھٹو اور مجیب کو استعمال کیا تاکہ پاکستان کو تقسیم کیا جاسکے، پاکستان کی حیرت انگیز صنعتی ترقی کو تباہ کیا جائے اور پاک فوج کو ملک میں جو عزت حاصل ہے اسے خاک میں ملا دیا جائے۔۔۔۔ بھٹو نے یہ تمام ذلیل کام کر کے دکھائے۔۔۔

https://www.youtube.com/watch?v=JaB2SQoS6CI

 



 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1469411409087934472

اپنے مرکز سے ایک ہزار میل دور، بغیر کسی سپلائی لائن کے، بغیر فضائیہ اور نیوی کی مدد کے، ہماری 32000 گھیرے میں آئی ہوئی فوج نے جس سرفروشی اور جان نثاری سے سبز ہلالی پرچم کا دفاع کیا، وہ ہماری تاریخ کا ایک حیرت انگیز باب ہے۔۔ اور ہم پچاس سال ان کو صرف رسوا ہی کرتے رہے۔۔استغفراللہ۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1469358135785762823

 






 

مشرقی پاکستان میں پاکستان کی عسکری قوت اور بھارت کی فوجی طاقت کے درمیان کوئی تناسب بھی نہیں تھا۔۔۔ 32 ہزار پاکستانی فوج کے مقابلے پے 6لاکھ سے زائد بھارتی فوج اور مکتی باہنی تھی۔۔۔۔جس کے پاس دنیا کا جدید ترین اسلحہ بھی تھا۔۔ اس وقت کے حکمرانوں کی یہ خود کش دفاعی پالیسی تھی۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1469357436133855237

 


 

 







 

Thursday, 9 December 2021

ہماری تاریخ کی سب سے دلیر فوج وہ تھی جس کو ہم نے تنہا چھوڑ کر کتوں کے حوالے کردیا۔۔۔۔اور پھر پچاس برس ان کو بےعزت بھی کرتے رہے۔۔۔۔اب وقت ہے کہ اس قرض کو ادا کیا جائے۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1469019181886713862

 

 


 


 

اتنے بڑے پیمانے پر غداری تھی کہ ناقابل یقین۔۔۔اور غداروں کی اولادیں آج بھی پاکستان پر حکومت کر رہی ہیں۔۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1469018713856872449

 


 

 


 

پانچ لاکھ سے زائد پاکستانی مسلمان مکتی باہنی کے ہاتھوں ذبح ہوئے۔۔۔ آج بھارت نے تحریک طالبان پاکستان کے خوارج تیار کرکے ایک لاکھ سے زائد پاکستانیوں کو شہید کیا ہے۔۔ ڈھاکہ کا انتقام بھارت کے ٹکڑے ٹکڑے کر کے لیا جائے گا۔۔ورنہ اسی طرح دہشتگرد پاکستانیوں کا خون بہاتے رہیں گے۔۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1468931482135764999

 






 

مکتی باہنی اس زمانے میں دنیا کی سب سے بڑی دہشت گرد تنظیم تھی جو بھارت نے مشرقی پاکستان میں قائم کی۔۔ آج پاکستان کے لبرل سیکولر بیغیرت مکتی باہنی کے جرائم پر بات ہی نہیں کرتے۔۔۔اور نہ حکومت پاکستان بھارت کو ان جنگی جرائم پر ذمہ دار ٹھہراتی ہے۔۔ اس کا انتقام بھی لیا جائے گا۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1468930806081064965