Wednesday, 21 December 2022

"صاحب قوم کو بتانا کہ ہمیں تنخواہ ضرور ملتی ہے لیکن ہم تنخواہ کے لیے نہیں لڑتے۔۔۔ کوئی تنخواہ کے لیے اپنی جان خطرے میں نہیں ڈالتا۔ ہم اللہ اور پاکستان کے لیے لڑتے ہیں، قوم کی حفاظت کے لیے قربان ہوتے ہیں۔۔۔۔" ایس ایس جی کی ضرار کمپنی کے سپاہی نے بہت مشکل سے مجھے یہ پیغام دیا..

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1605620467108151296

 


 



















پچھلے پندرہ سال سے ہم پاکستان کی حکومتوں، مسلح افواج اور قوم کو خوارج کے فتنے سے آگاہ بھی کر رہے ہیں اور خبردار بھی۔۔۔مگر آج بھی ریاست اسی جگہ کھڑی ہے جہاں پندرہ سال پہلے کھڑی تھی۔ جب ریاست نے غلطی کی، ہم نے تنبیہ کی۔ یہ جہنم کے کتے سیدی رسول اللہ کے دشمن، انکو خوارج کہو! ۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1605509667555225601

 


 

 


 

@ZaidZamanHamid 1. Bugün Bannu'da olanlar, son 20 yıldır tekrar tekrar oluyor. TTP'nin inisiyatifi var, hedefi seçiyorlar, sürpriz unsuruna sahipler ve bir intihar timi ile saldırıyorlar... #FIFAWorldCup #Argentina #Messi𓃵 #Eytdepazarlikyok

https://twitter.com/veciha6060/status/1605449588101480449

 


 














What happened today in Bannu, has been happening for the last 20 years now, over & over again. TTP have the initiative, they select the target, they have the element of surprise & they strike with a suicide team...then a rescue/cleanup operation begin by Army at a huge cost.

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1605301148902203394












 


















 

جب قوم کے حکمران کھلم کھلا زانی ہوں، بد کار ہوں، خیانت کار ہوں، شرابی اور ڈاکو۔۔۔ اور قوم اس پر راضی ہو، عدالتیں شریک جرم ہوں، علماء سو کی کثرت ہو۔ پھر ایسی قوم پر اللہ بھوک اور خوف و دہشت گردی کے عذاب مسلط کرتا ہے۔ ان پر مشرک اور جہنم کے کتے خوارج نازل ہوتے۔ اب روتے کیوں ہو؟

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1605288162355564544





 

CTD compound is a huge complex and the terrorists are hiding in gutters, water tanks & even in a police armoured car. It is taking time to flush them out. They are a desperate gang and will be killed now. They have murdered a few hostages, while most were rescued...

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1605280906604072960

 


 

 


 

ہم آرمی میں آخری قوت کے طور پر لانچ ہوتے ہیں ہمارے بعد پھر کوئی نہیں آتا میجر عابد زمان تو ان قیمتی اثاثوں کو سب سے پہلے کیوں لانچ کر دیا؟ ☹️ کیا یہ کام انسداد دہشت گردی کی پولیس نہیں کر سکتی تھی؟ دو دو ٹکے کے جہنم کے کتوں کی وجہ سے ہمارے اتنے قیمتی افسر اور جوان زخمی ہوے۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1605262490681614351