Monday, 26 December 2022

Christmas in Paris! It is not just race riots..It is the demolition of the society for the build back better agenda.. It does not matter which excuse they exploit...They just have to burn the society down. Don't you see it is happening all over the world? #Paris #Christmas

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1607129400692146176

 


 

 


 

AUSTRALIA - dystopian dictatorship is here. The government is your single source of truth. Anything that deviates is extremism and must be reported to the police, even if it’s your family! You cannot have a different opinion or you are an enemy... That's your future now!

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1607127692150726656

 


 

 


 

یہ تینوں برابر کے ذمہ دار ہیں۔۔ ایک نے فوج اور ای ایس ای کو سیاست میں گھسیٹ کے رکھا تھا کہ اس کی حکومت چلتی رہے۔۔ ایک کو ایکسٹینشن اور دوسرے کو پرموشن چاہیے تھی۔۔ نظریاتی طور پر یہ تینوں بھارت سے دوستی اور افغان طالبان سے دشمنی چاہتے تھے۔۔ اسی لیے کشمیر پر بھی خاموش رہے۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1607104139519033345

 


 


جو تباہی آج پاکستان میں مچی ہے اس کا آغاز اسی وقت ہو گیا تھا جب امریکیوں کے افغانستان سے نکلنے کے بعد عمران حکومت نے افغان طالبان کو تسلیم کرنے سے انکار کر دیا۔ اور اس کی جگہ جہنم کے کتوں سے مذاکرات شروع کیے۔۔ ہم نے اسی وقت روکا تھا اور انجام بتا دیا تھا۔

https://www.youtube.com/watch?v=jZRffQHBKeM&t=1s

 


 

 

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1607103268429389824

جنرل باجوا کی ڈاکٹراین کا دفاع نہیں کیا جا سکتا۔۔ اور نہ کوئی سنجیدہ تجزیہ کار یا خود فوج کبھی اس کا دفاع کرے گی۔۔۔ ان تینوں نے اپنے اپنے مقاصد کے لیے جتنا نقصان پاکستان کو پہنچایا ہے وہ خوفناک بھی ہے اور شرمناک بھی۔ مگر فی الحال فوج کے سامنے پہلی ترجیح پاکستان کا دفاع ہے۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1607104986793525250

 


 


جس طرح یہ جہنم کے کتے خوارج زمین پر پاکستان اور مسلح افواج پر حملے کر رہے ہیں، اسی طرح بھارت سے چلائے جانے والے ان کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ناپاک پروپیگنڈا کرنے میں مصروف ہیں۔۔۔ بنوں آپریشن کے بعد ان کے جھوٹے پراپیگنڈے کا یہ جواب ہے۔۔ محب وطن پاکستانی اس کو پھیلائیں۔‌

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1607099506985734144

 





 

پاکستان کے لوگ ذہنی طور پر تیار ہو جائیں کہ ہم دہشت گردی کی دوسری لہر میں داخل ہو چکے ہیں۔ 2013 میں جنرل راحیل نے ایک قدرے محفوظ پاکستان جنرل باجوا کے حوالے کیا تھا۔ مگر پچھلے چار سال میں ان تمام کامیابیوں کو خاک میں ملا دیا گیا۔ اب ماتم کا کوئی فائدہ نہیں جنگ کی تیاری کریں۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1607090818224996357