Saturday, 14 January 2023

Now it is a pandemic of the vaccinated... آپ صرف وہی لوگ ہلاک ہو رہے ہیں جنہوں نے زہریلے ٹیکے اور بوسٹر لگائے ہوئے ہیں۔۔ ان کے جسم کا قدرتی مدافعتی نظام تباہ ہوچکا ہے اور ہر بیماری ان کو لگ رہی ہے۔۔۔ یہ کیا ہے عمران اور زرداری حکومتوں نے آپ کے ساتھ۔۔ اور تم کو احساس تک نہیں ہے۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1613633682064957441

 


 




ہم اپنی ڈیوٹی میں جاہلوں، بے شرموں، بے غیرتوں اور بزدلوں سے بات کرتے ہی نہیں۔ ہماری گفتگو کا تمام تر مخاطب شیر اور دلیر لوگ ہوتے ہیں جو پاک سرزمین کے دفاع میں کفر سے ٹکرا جانے کی ہمت اور طاقت رکھتے ہیں۔ جو خوفزدہ ہوکر دجال کی اطاعت نہیں کرتے بلکہ دین کی خاطر مزاحمت کرتے ہیں۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1613631939361050639

 




 

بھارتیوں کو یہ بات پاکستانیوں سے بہت پہلے سمجھ آگئی۔۔ بہت سارے ہندو ڈاکٹروں نے ان زہریلے ٹیکوں کے خلاف بہت زیادہ آواز بلند کی۔۔ مگر پاکستان کے سارے ڈاکٹر اپنی نوکری بچاتے رہے اور قوم کو ہلاک کروادیا۔۔ عمران اور زرداری حکومتوں نے جو غلامی دجال کی کی، اس نے قوم کو ہلاک کر دیا۔‌

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1613631079004442624

 


 


آپ کو ہم تین سال سے بتا رہے ہیں کہ غلہ ذخیرہ کرو، خوراک کا قحط آ رہا ہے۔۔۔ یوکرین کی جنگ کے بعد تو پوری دنیا میں گندم کی فراہمی معطل ہوگئی ہے۔۔ پاکستان میں جب گندم کی بھرپور فصل ہوتی ہے تو یہ بدبخت اس کو بیرون ملک ایکسپورٹ کر دیتے ہیں۔۔ پوری دنیا قحط کی جانب جا رہی ہے۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1613602085596954632

 


 


تحریک انصاف کے ناتجربہ کار اور غصے میں نوجوان یہ سمجھنے سے قاصر ہیں کہ میں کیوں عمران پر اتنی شدید تنقید کر رہا ہوں۔ ان کا ذہن زیادہ سے زیادہ یہاں تک پہنچ سکتا ہے کہ شاید میں فوج کے کہنے پر یا کسی اور سیاسی جماعت کے لفافے کی بنیاد پر یہ باتیں کر رہا ہوں۔۔۔ ایسا نہیں ہے۔۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1613535507576934401

 


 


 


 


 


 


 


 


 


 

آئی ایم ایف نے جب مصر کو تباہ کرنا تھا تو انہوں نے وہاں کے اسٹیٹ بینک کو کنٹرول کرنے کے لیے اپنے ایک خاص ایجنٹ کو بھیجا۔۔ چند ہی دنوں میں مصر میں لوگ روٹی اور آٹے کے لیے لڑ رہے تھے۔۔ عمران حکومت کے قائم ہونے کے تھوڑے عرصے بعد اسی ایجنٹ کو پاکستان بھیج دیا گیا۔۔ نام معلوم ہے؟

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1613523453466021889