Wednesday, 1 February 2023

بے شک اس کی تحقیق ہونا ابھی باقی ہے کہ کیا وہ خودکش حملہ تھا یا کسی نے کوئی بریف کیس رکھا۔۔۔ خوارج کے کئی گروہوں نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔۔ یہ حملے بیس سال سے ہو رہے ہیں اور آئندہ بھی ہوں گے۔۔۔پاکستان کا بہترین دشمن غدار اور کمینہ شخص اس کا الزام پاک فوج پر لگائے گا۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1620854951676375043

 


 


  •  

 



 

ان کی یہ دلیل بالکل غلط اور تاریخی حقائق کے خلاف ہے۔ چین اور ایران میں دہشت گردی اس لیے نہیں ہے کہ بھارت ان کے خلاف دہشتگردی نہیں کروا رہا افغانستان سے۔۔ پچھلے بیس سال سے امریکی اور کابل حکومت کے ہوتے ہوئے جہنم کے کتے خوارج افغانستان سے ہی پاکستان پر حملہ کر رہے ہیں۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1620854172643119107

 


 

بھارتی میڈیا کی رپورٹ ہے جو اس بات پر خوشیاں منا رہا ہے کہ عمران اپنے آپ کو شیخ مجیب الرحمن سے ملا رہا ہے اور شیخ مجیب الرحمن کو حق پر ثابت کر رہا ہے۔۔ عمران تو ملک کا وزیراعظم رہا ہے ملک کا صدر اس کا ہے چار صوبوں میں اس کی حکومت تھی۔ اس کی کیا مماثلت ہے مجیب سے؟ استغفراللہ

https://twitter.com/BTPakistan/status/1620847506933575684

 


 

 


 

یہ ذہنی تخریب کاری کی ہے عمران خان اور تحریک انصاف نے کہ پولیس کو فوج کے خلاف بغاوت پر بھڑکا دیا ہے۔۔ دوسری جانب عوامی نیشنل پارٹی اور منظور پشتین بھی یہی نعرے لگا رہے ہیں۔۔ تیسری جانب فضل الرحمن اور جہنم کے کتے خوارج بھی۔۔ کوئی بھی بھارت کے خلاف بات نہیں کرے گا۔۔ پاگل لوگ!

https://twitter.com/BTPakistan/status/1620821070990430210

 

 


 

 







 

https://twitter.com/BTPakistan/status/1620823434312962048

تحریک انصاف اور بھارتی دونوں مل کر اب اس اکاؤنٹ کو بھی رپورٹ کر رہے ہیں۔۔ بغیر کسی وجہ کے اس اکاؤنٹ کو بھی 12 گھنٹے کے لیے لاک کر دیا گیا تھا۔ ہو سکتا ہے ہمارا ٹویٹر اکاؤنٹ مکمل بند کر دیا جائے۔۔ حقیقت یہ ہے کہ مزید کچھ کہنے کے لیے رہ بھی نہیں گیا۔ قوم پر حجت تمام ہو چکی ہے۔۔۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1620761436170637312

 


 








This is an extremely powerful counter narrative to the propaganda being done by all political parties against Army after the Peshawar blast. پاکستان کی تمام سیاسی جماعتیں اب بھارتی انٹیلی جنس کا بیانیہ چلا رہی ہیں۔۔

https://www.youtube.com/watch?v=zmOZIXwxzMI&t=2s

 


 

 


https://twitter.com/BTPakistan/status/1620762240680095745

کوئی اس بدنصیب قوم یوتھ کو بتائے کہ تمام تر مشکلات کے باوجود آئی ایس آئی اپنا کام کر رہی ہے۔۔۔ ورنہ اب تک تمہارے گھروں میں یہ جہنم کے کتے داخل ہوچکے ہوتے یا پاکستان بھارت میں ضم ہو چکا ہوتا۔۔ تم اس وقت صرف مشرکوں اور خوارج کا کام کر رہے ہو۔۔

https://twitter.com/YaaqobUmari/status/1620446242290663428

 

 

https://twitter.com/BTPakistan/status/1620549148796932097