Saturday, 30 May 2020

2007 میں ،جب اس فقیر نے اپنی ڈیوٹی کا آغاز کیا تو دشمنوں اور بہت سارے دوستوں کا بھی خیال تھا کہ پاکستان اب ڈوب چکا ہے۔ آج لوگ ہم سے پوچھتے ہیں کہ آپ نے ٹوئیٹر کے علاوہ کیا کیا ہے؟ سیدی رسول اللہ کا کرم ہو ، تو مرد مجاہد کی اذان انقلاب برپا کرتی ہے!

سیدنا عمر بن عبدالعزیز رضی اللہ کے مزار مبارک کی بے حرمتی ایک شرمناک اور ناقابل معافی جرم ہے۔۔ ظاہر ہے کہ جس نے بھی یہ عمل کیا ہے وہ مسلم دنیا میں فرقہ وارانہ فساد بھڑکانا چاہتا ہے۔ اور اس کا فائدہ صرف یہود اور مشرکوں کو ہوگا۔ جذبات میں آ کر اپنے ہی گھر کو آگ نہ لگا لینا۔۔

This virus panic was just the beginning.... People are still not getting it.....you have woken up in a different world now...a violent savage dictatorial new World Order is being built. Death & sufferings are coming through diseases, wars, famine, vaccines.. Open your eyes!

Friday, 29 May 2020

بابا اقبال کی بصیرت اور قائداعظم کی فراست کی جس جس نے مخالفت کی وہ امت رسول کا ایسا غدار ثابت ہوا کہ جس کی نہ دنیا میں کوئی معافی نہ آخرت میں اس کی کوئی نجات۔۔ جو تاریخ کے اس نازک موڑ پر امت رسول کی پشت میں خنجر مارے ایسے غدار قیامت تک ذلیل اور رسوا ہی کیے جائیں گے۔ #غفار_خان

In 1940, when Pakistan was being demanded by Muslims of India, Quaid e Azam gave the ultimate rationale for demanding a separate homeland. Today, when Hindutwa Zionists are slaughtering Muslims in India, his prophetic words are humiliating those who opposed division of India.

When world was in a frenzy to celebrate 2020, I tried to warn.... I don't create these events...I only warn in time....but you always kill the messenger...! 😒

Welcome to the United States of Anarchy! Lockdowns built this pressure that exploded... All govts doing lockdowns should watch carefully.....