Thursday, 11 June 2020

تم غزوہ ہند کو مانو یا نہ مانو، مگر اے پی ایس کے بچوں کا انتقام تو ہم نے لینا ہے۔۔ اے پی ایس کے بچوں کے خون کی دیت، دہلی کے لال قلعے پر پاکستان کا جھنڈا لہرانا ہے۔ اے پی ایس کے بچوں کو کبھی نہ بھلانا۔۔ ان کا انتقام ھم پر قرض ہے۔

کیا آپ غزوہ ہند کے لیے تیار ہیں؟ آئیے اپنا امتحان خود لیں۔۔ اگر آپ پندرہ کلو وزن کے ساتھ دس میل تک چل سکتے ہیں تو پھر آپ کسی حد تک بہتر صحت میں ہیں۔۔ اگر نہیں تو پھر آپ کا جسم کمزور ہے اور آپ کو استعداد بڑھانے کے لئے کوشش کرنی ہے۔۔ جسمانی مضبوطی اور قوت ارادی پہلی شرط ہے۔

PM IK and GQB must note this dangerous trend in US..militarisation of police & deployment of military against civilian unrest. Exact same pattern is being built globally & Pakistan is a particular target for Zionists. They want similar anarchy in Pakistan too under COViD unrest.

It is ideal time to increase pressure on India when dehli is already in a confrontation with China and Nepal.. If war is inevitable, it's best fight alongside your allies.... But...would IK and GQB grab the moment? History is noting.....very closely..

کرونا پر دہشت زدہ ہو کر اپنا اور ملک کا بیڑہ غرق کرنے والی حکومت کو اب پتہ چلے گا جب بھوک، غربت، غصہ اور فاقہ کشی کا ایٹم بم پھٹے گا۔۔ پھر میں ان سے پوچھوں گا کہ کرونا زیادہ بڑا خطرہ تھا کہ یہ جو طوفان آنے والا ہے؟ امریکہ کے فسادات سے کچھ نہیں سیکھا۔۔

پاکستان کے دفاع کے لیے کیوں پاکستان کے محب وطن جوانوں کو اب لازماً پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑا ہونا ہوگا؟ جب فوج موجود ہے تو پھر شہریوں کو عسکری تربیت کی کیا ضرورت ہے؟ کیا آپ پاک فوج کے ہمراہ غزوۂ ھند کے لیے تیار ہیں؟ نہیں تو پھر کیا کریں؟ ہماری اہم ویڈیو آ رہی ہے۔ ان شاءاللہ

It's an undeniable fact of history, unthinkable for non muslim civilisations that Islam treated slaves so honourably and equally that many slaves rose to create dynasties and empires .... From India to Africa...! All other civilisations were and are racists & savage towards them