Thursday, 25 June 2020

کیا میں نے مہینوں اور سالوں پہلے نہیں بتا دیا تھا ایک ایک کا نام لیکر کے یہ سارے گروہ اکٹھے ہو کر پاکستان پر حملہ کریں گے؟ کیا میں نے نہیں بتایا تھا کہ آج ملک میں دس مکتی باہنی بن چکی ہیں؟ نہ حکومت نے سنا ، نا فوج نے، نا عدلیہ نے۔۔ بھارت حملہ کرنے سے قبل ان کو متحرک کر چکا ہے ۔

This is BrassTacks Arabic..... Will cover all Middle East as well as issues of the Muslim civilization globally. A factual bold assessment for which BrassTacks has made its mark globally.

Welcome to BrassTacks Turkish page.... We have made this dedicated page for Turkish speaking world to give them a deep insight into the global geopolitics as seen from Pakistan. We share a common faith, common history & now a common destiny. Welcome !

It's difficult to tell now if these are Israelis in Palestine or Indians in Kashmir...! Kashmir is now turned into another Palestine... After August 5th last year, status quo of last 70 years changed irrevocably. Either we liberate it now or lose it for all times.

Wednesday, 24 June 2020

یہ کام پہلے کر لیتے۔۔۔ ہزاروں لوگ رسوا و خوار ہوے، پیاروں کے جنازے نہ پڑہ سکے، کفن و دفن شریعت کے مطابق نہ ملا۔۔۔ عقل تو انکی گھاس چر چکی ہے۔‌ اب اندھوں کو اندھیرے میں بہت دور کی سوجھی۔۔ 😡

آپ کو ہم نے یہ بھی بتایا تھا نہ کہ اب تمام علیحدگی پسند دہشت گرد مل کر پاکستان کے خلاف جنگ کریں گے ۔۔ ان سب کو اپنے باپ بھارت کی طرف سے پاکستان کے خلاف جنگ کا حکم مل چکا ہے۔۔ ان کتوں کو پہلے ختم نہیں کیا گیا۔۔ اپ یہ مکتی باہنی بن چکے ہیں‌۔ اب بہت خون بہے گا۔۔

Damn....I write for my govt and army and these bloody Indians take advice.... 🤦‍♂️😡😡 Tragically, our Govt never listens.. ☹️🙄