Friday, 2 October 2020

لگتا ہے ان صاحب نے میری کوئی پرانی تقریر حال ہی میں سنی ہے۔۔ پچھلے ١٣ برس سے ہر روز میں یہی بات دہرا رہا ہوں۔ مگر آج بھی الطاف حسین حکومت کا حصہ ہے، خود انہوں نے نواز شریف کو ملک سے باہر بھیجا، زرداری آج بھی ملک پر حکومت کر رہا ہے، پی ٹی ایم کو یہ خود سمبلی میں لے کر آئے۔۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1312114397922299904

 


 


 

 






 

آج بحیثیت ایک قوم اور بحیثیت ریاستی ادارے، ہم کرپشن، خیانت اور اخلاقی بددیانتی کے اتنے ذلیل مقام پر پہنچ چکے ہیں کہ اب مجموعی طور پر اس ملک اور قوم کی اصلاح ممکن نہیں۔۔ یہ مسائل حل کرنا ہی نہیں چاہتے۔۔ ہر ایک فرد و ادارے کے ذاتی مفادات ہیں جو قومی مفادات سے متصادم ہیں۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1312108699884818432

 



 

ہزار خوف ہو لیکن زباں ہو دل کی رفیق۔۔ ازل سے رہا ہے یہ قلندروں کا طریق۔۔۔ یہاں تو جماعت کی آستینوں میں بت بھی ہیں اور خنجر بھی۔۔ مگر امت رسول کی خاطر مجھے ہے حکم اذاں۔ کیوں باہر جانے دیا اس سانپ کو؟ چیف جسٹس، وزیراعظم، سپہ سالار۔۔ سب گناہگار ہیں پاکستان کے۔۔ بہت نقصان ہوگا اب۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1312078282913976320

 

 



 

This seems some incredible battlefield usage of armed drones... With the arrival of of drones and ATGMs, the nature of warfare is going to change radically.. Tanks may very well be obsolete very soon... With remote AI driven anti tank weapons... #AzerbaijanIsNotAlone

https://twitter.com/wwwmodgovaz/status/1312021385053691905

 



 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1312034715348733955

 

 

 

جس طرح کرونا پر حکومت نے دہشت مچائی ہوی ہے، اس سے تو لگتا ہے کہ سارے ایموجیز بھی مر جایں گے۔۔ صرف یہ والا زندہ بچے گا۔ 😷

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1312027328369876993

 


 

And this is the perspective of entire Muslim World is well, except for few sold out touts which masquerade as Muslim leadership in almost all countries... ! Turkey was the leader of the Muslim world for centuries.... It's only natural that they represent the Muslim world today.

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1311911631388119041

 



https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1311912416482127872 

 


 

وہ سارے چور پاکستانی جنہوں نے انگلستان، آسٹریلیا اور کینیڈا میں جائیدادیں بنائی تھیں، اب ٹھوکے جایں گے۔۔ یہ پاکستان میں بھی یہی نظام لانا چاہتے ہیں زبردستی کا۔۔ پولیو پر تو کر ہی رہے ہیں۔۔۔ اگر کروناویکسین پر حکومت نے سختی کی تو بغاوت ہو جائے گی۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1311792095435390983