Thursday, 29 October 2020

یہ فاقہ کش کہ جو موت سے ڈرتا نہیں لیکن۔۔ روح محمد اس کے بدن سے نکال دو۔۔ آج پوری امت مسلمہ کے لیے روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر سلام کرنا تقریباً ناممکن بنا دیا گیا۔۔ سعودی حکومت سے ویزا نما کاغذ لے کر صرف چند لمحوں کے لیے اندر جا سکتے ہیں۔۔ 😥

https://www.youtube.com/watch?v=MkVL3x6hzP4&feature=emb_logo

 


 

 


 

 

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1321912154245730304

ہم سے سوال کیا گیا کہ آپ کبھی کسی سے خوش بھی ہوئے ہیں؟ آپ کی نظر میں کوئی ٹھیک بھی ہے کہ نہیں؟ صرف ایک بات یاد رکھنا۔۔۔ جو پاک فوج پر حملے کرے گا خاص طور پر اس وقت کہ جب خارجی دشمن بھی حملے کے لیے تیار ہوں، تو سمجھ لینا کہ یہ غدار تمہیں فروخت کر چکے ہیں۔۔۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1321841618077556736

 


 

 


 

 

لوگ ہم پر طنز کرتے ہیں کہ آپ کا غزوہ ہند کب شروع ہوگا۔۔ یاد رکھو اگر شروع ہوگیا نہ تو تمہاری چیخیں نکل جائیں گی۔۔ نہ تم تیار ہو نہ قوم نا حکومت۔۔۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1321833249522520067

 


 

 


 

میں نے آپ کو کہا تھا نہ کہ پاکستان کی تمام سیاسی جماعتیں بھارتی حملے سے قبل پاکستان آرمی کی پشت پر حملہ کریں گی؟ دشمنوں کی سازش تو ہے ہی لیکن اپنوں کی نااہلی نے زیادہ ڈبویا ہمیں ۔۔ پاکستان سے نفرت ان کو ورثے میں ملی ہے۔۔ بھارتی حملے کے وقت یہ کھل کر حملہ کریں گے پشت سے۔۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1321830566082338816

 


 




ابھی حال ہی میں ایک دوست کے ساتھ ایک گھنٹے کا طویل اور اہم ترین مباحثہ ریکارڈ کروایا ہے۔۔ یہ اس میں سے صرف ایک محدود کلپ ہے کہ جہاں تاریخ کی حکمت کے تحت آج کی مسلم دنیا اور پاکستان کے حالات کا تجزیہ کیا گیا ہے۔۔۔ پورا پروگرام ان کی سائٹ پر جلد ملے گا، ان شاءاللہ۔۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1321813755974590464

 

 


 


 

طلع البدر علينا من ثنيات الوداع وجب الشكر علينا ما دعى لله داع.. اللهم صل وسلم وبارك على سيدنا محمد وعلى اله واصحابه وازواجه وذريته اجمعين....

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1321793179746734081

 


 

 


 

ndians are impressed and concerned at the Turkish technology.... The political battle lines are also drawn.. It's time to forge a defence pact between the alliance of The Crescent.... 🇵🇰🇹🇷🇦🇿 Flag of Turkey Flag of Azerbaijan #GhazwaeHind #TurkeyIsNotAlone #Azerbaijan

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1321788969751846918