Monday, 22 March 2021

پاکستان میں جہاں تمام ریاستی اداروں کی توجہ اس وقت سیاسی کنجرخانے کی طرف ہے، میں بہت قریب سے دشمن کی جنگی تیاریوں کو دیکھ رہا ہوں ۔۔ ہمارے حکمرانوں اور قوم کی توجہ اس خطرے کی جانب نہیں ہے ۔۔ ہمارے دفاعی تجزیے بہت غور سے سنیں۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1374158535051902976





 

 

 

آج دل بہت زیادہ دکھی ہے۔۔ 23 مارچ 1940 کو ہمارے بزرگوں نے جس روحانی قافلے کا آغاز کیا تھا، ہماری آج کی اشرافیہ اس قافلے لے کر ایک اندھیرے غار میں داخل ہوچکی ہے۔۔ ہم نے ایسی راہ بھٹکی کہ واپسی کا راستہ سجھائی نہیں دے رہا۔۔۔ کیسی خیانت کی ہم نے۔۔ 😭 🇵🇰

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1374141542760382464

 


 


 

 

بھارت کی عسکری حکمت عملی ہے ہی یہی کہ ایک بھرپور اور خوفناک روایتی جنگ کرو کے پاکستان میں کوئی حکومت اور نظام ہی باقی نہ رہے جو جوابی کارروائی کر سکے۔۔ یہ جنگ لازماً ہو گی، جلد یا بدیر۔۔ تمام ظاہری اور روحانی اشارے بتا رہے ہیں کہ یہ بہت نزدیک ہے۔ مذاق مت اڑاؤ تیاری کرو!

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1374137156537565187

 



 

یہ جنرل باجوہ اور پاک فوج کی قیادت کو میری ایک اہم ترین نصیحت ہے۔۔۔ آنے والی جنگ ماضی کی تمام جنگوں سے مختلف ہوگی۔۔ آج پاکستانی قوم کا نظریہ بھی کمزور ہوچکا ہے اور ہماری صفوں میں غداری بھی شدید ہے۔۔ ایسے میں روایتی حکمت عملی کام نہیں کرے گی۔۔۔۔

https://www.youtube.com/watch?v=55ozzGQMZE8

 


 

  

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1374144200615288832

مکتی باہنی کے مظالم پر ایک نادر کتاب ۔۔۔ اس کتاب کو دوبارہ چھپوانے کی ضرورت ہے۔۔ میں چیلنج کرتا ہوں لبرل حرامزادوں کو کہ اس کتاب کا انکار کرکے دکھائیں۔۔۔ 50 سال سے یہ پاکستان فوج کو گالیاں بک رہے ہیں۔۔ اب ان کے بیانیے کو سولی چڑھانے کا وقت ہے۔۔

https://drive.google.com/file/d/1QCqCGlxMxKJHyUXhrJ3dzFnr1EKhbGum/view

 


 

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1373869383584481280

آئیں اب مشرقی پاکستان پر بات کرتے ہیں۔۔ کسی بے غیرت پاکستانی لبرل میں ہمت نہیں ہے یہ بات بیان کرنے کی۔۔۔ حرام خوروں نے صرف فوج پر گالیاں نکالنی ہیں۔

 https://www.youtube.com/watch?v=KoqRbmL1Glw&feature=youtu.be

 


 

 


https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1373862799248654337

دوسری کتاب ہے سقوط ڈھاکہ جس کا لنک اوپر دیا گیا ہے۔ آؤ اب مشرقی پاکستان پر بات کرتے ہیں ہمت ہے کسی میں میں یہ تاریخ بیان کرنے کی؟

https://drive.google.com/file/d/1QCqCGlxMxKJHyUXhrJ3dzFnr1EKhbGum/view 

 


 

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1373860574841409536