Friday, 1 April 2022

وزیراعظم کے پاس اگر غداری کے ثبوت ہے تو مقدمات دائر کریں۔۔ یہی ایک طریقہ ہے۔۔ دوسرا مارشل لاء ہے۔۔ملک میں ایمرجنسی لگائں اور فوج سے کہے۔۔ اگر نہ امرجنسی لگانی ہے نہ مقدمات درج کرنے ہیں تو پھر ماتم کس لئے کر رہے ہو یار؟

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1509946018980372489

 


 

جب عمران خان نے اسی غلیظ نظام میں بندے خرید کر اور لوٹے جمع کرکے اپنی حکومت بنائی تھی تو اسے معلوم تھا کہ یہ سب کچھ ہوتا ہے۔ آج ان لوٹوں کو اپوزیشن نے خرید لیا۔ اس کو اقتدار سنبھالتے ہی ریفرنڈم کے ذریعے صدارتی نظام کی جانب جانا چاہیے تھا۔ مگر خان بھی اسی گندے نظام میں خوش تھا۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1509942134065053712

 


 

 




 

Thursday, 31 March 2022

یہ پاکستان کو بھی تباہی کی اسی حد پر دھکیلنا چاہتے ہیں۔۔۔۔ہم کوئی بہت زیادہ دور نہیں ہیں اب۔ ہمارے ہاں ایک اضافی خطرہ ہے کہ قوم کو فوج کے خلاف مشتعل کیا جا رہا ہے۔۔۔اور ظاہراً لگتا ہے کہ سیاسی و فوجی قیادت اس خطرے سے بے خبر ہے۔۔

https://www.trtworld.com/asia/sri-lankans-try-to-storm-leader-s-home-in-protests-over-economic-crisis-55974

 




 

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1509668750370484227

اپنے غصے اور جہالت میں تحریک انصاف والے پوچھ رہے ہیں کہ آئی ایس آئی کیا کر رہی ہے ۔ ان سب کی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ یہ رپورٹ آپ کے چاچو نے نہیں بنائی مارخور نے بنائی ہے۔۔ مارخور اپنا کام پورا کر رہا ہے اور اب وزیراعظم کا کام ہے کہ غداری مقدمے بناے۔ شاباش اب ہمت کریں۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1509642264120893450

 


 






 

بس بل گیٹس کے آگے لیٹ گیا تھا۔۔ اور مودی کے آگے بھی جب اس نے کشمیر ہڑپ کیا۔۔ اور امریکہ کے آگے بھی جب ملیشیا کی کانفرنس سے انکار کر دیا ۔۔ اور پھر آئی ایم ایف، جب باقر رضا کو پورا ملک دے دیا۔۔ اور امریکا کے آگے ڈٹا ہوا ہے اسی لئے طالبان کو تسلیم نہیں کیا۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1509567365805219843

 


 

کیا پاکستان کے آئین میں اس بات کی اجازت ہے کہ غیرملکی دشمن طاقتوں سے پیسہ لے کر، ان کے ساتھ سازش کر کے حکومت پاکستان کا تختہ الٹ دیا جائے ؟ کیا پاکستان کی ریاست وزیراعظم، سپریم کورٹ اور سپہ سالار اتنے بےبس ہیں؟ کیسے ممکن ہے کہ شہباز وزیراعظم اور بلاول وزیر خارجہ ہو جائے؟ 🤮

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1509562421844795400

 


 


میں نے ابھی خان کی تقریر سنی۔۔۔ ایک اسلامی ایٹمی طاقت کے وزیراعظم کی بے بسی دیکھ کر سر شرم سے جھک گیا۔۔۔ اتنا بے بس وزیراعظم؟ جب پوری قوم کو بتا رہا ہے کہ غداری ہو رہی ہے اور باہر سے پیسہ لگا ہے، تو ریاست ان غداروں پر مقدمہ کیوں نہیں بنا سکتی؟ اس نے تو شکست تسلیم کر لی۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1509561772520452104