Tuesday, 10 May 2022

امریکیوں نے مشرف سے بہت ہی گندے کام کروائے مگر ایک حد کے بعد مشرف نے انکار کر دیا۔ اسی طرح انھوں نے عمران سے بہت ہی گندے کام کروائے مگر ایک حد کے بعد عمران نے بھی انکار کردیا۔ اسی لیے پہلے مشرف اور اب عمران کو ہٹایا گیا ہے۔ اب یہ اسرائیل کو تسلیم کرنے لگے ہیں، بھارت سے دوستی بھی۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1524170700185120768

 


 

 






یہ جو آئے ہیں یہ بھی صرف ذلیل ہونے کے لیے آئے ہیں۔۔۔ حکومت چلانا تو دور کی بات ہے یہ پیسہ اور جانیں بچا لیں تو بڑی بات۔ یہ جس کو اپنی کامیابی سمجھ رہے ہیں یہ ان کے لیے ذلت و خواری ہے۔۔ زرداری نے شہباز شریف کے ساتھ ہینڈ کر دیا ہے۔۔ اب ساری گالیاں شہباز کو پڑ رہی ہیں۔۔ 😁

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1524155926240022529

 


زرداری نے کالا باغ ڈیم نہیں بننے دیا کہ اس سے سندھ کا پانی ختم ہو جائے گا۔۔۔جو کہ بالکل جھوٹ اور خرافات پروپیگنڈا تھا۔۔ سندھ کو ضمانت دی گئی تھی کہ اس کا پانی اس کو ملے گا۔ منگلا اور تربیلا ڈیم بننے سے سندھ کا پانی بند نہیں ہوا۔۔ کالا باغ ڈیم بھی نہیں بنا پر آج سندھ پیاسا مر گیا۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1524157833368977413

 


 





 


 

اب اس دو ٹکے کے کمینے حرامخور دشمن کو بھی جرأت ہو چلی ہے کہ پاکستان کا تمسخر اڑاے۔ کہتے ہیں کہ پاکستان کی اکڑ ختم ہوگئی اور اب شہباز شریف کی حکومت بھارت سے تجارت شروع کرنے لگی ہے۔۔ چاہے بھارت میں مسلمانوں کی نسل کشی ہوتی رہے، کشمیر میں ظلم و ستم اور پاکستان میں دہشت گردی۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1524148246058315777

 


 

 


 

 


پہلی جنگ عظیم کے بعد جب ترک مسلمان گھبرائے ہوے خوفزدہ تھے اور ان کے پاس کوئی قیادت نہیں تھی تو ان کے سامنے مصطفی کمال آیا۔۔ پوری مسلم دنیا کے جذباتی مسلمانوں نے اس کے لئے دعائیں کیں مگر بعد میں اس نے ترکی میں دین اسلام کا جو حشر کیا اس کی ایک مثال آپ کے سامنے ہے۔ وہ خدا بن گیا۔‌

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1524135500482756615

 


 

 


 




How to make a famine and create a genocide..... There is absolutely no science involved here.... This is plain and simple making of a genocide... At a time when the world is on the brink of a global famine, killing millions of animals for absolutely rubbish... Bloody devils! 🤬

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1524121341930217476

 


 


More vehicles belonging to the government ministers are being trashed.... It is absolute anarchy but the rulers brought it upon themselves.. Instead of generating wealth and distributing it within the population they lived luxurious life on loans being repaid by the poor.

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1524114670608650242