Thursday, 23 February 2023

This is good stuff. The heat is on.... Fuel is there ... Pakistan must not miss this opportunity. There must be 200% full support to Khalistan movement from now on. Radical Hindu Zionists plan to annihilate Muslims, Sikhs & Christians from India. They need our support.

https://twitter.com/BTPakistan/status/1628869970468737024

 


 

 


 

All new commers, pl watch this video. All your questions have been answered.

https://www.youtube.com/watch?v=SklfSAHyYFM&embeds_euri=https%3A%2F%2Ftwitter.com%2F&feature=emb_logo

 


 


  https://twitter.com/fadime_huseyin/status/1628857940865064962

دوستوں اگلا مہینہ شروع ہونے والا ہے ہمارے پاس وسائل بہت کم ہیں۔ آپ میں سے جو ہر مہینے اس مشن کی ڈیوٹی کرتے ہیں، وہ کریں۔ اور جو لوگ مجھ سے سوال کرتے ہیں کہ آپ کا مشن کیا ہے؟ جب سوشل میڈیا مفت ہے تو آپ کو فنڈز کی کیا ضرورت ہے؟ انکے لیے یہ ویڈیو۔۔

https://www.youtube.com/watch?v=Xwk59FyfF14&embeds_euri=https%3A%2F%2Ftwitter.com%2F&feature=emb_logo

 


 

 


 

https://twitter.com/BTPakistan/status/1628856497189842945

 

 

خالصتان کی تحریک آزادی کے پنجاب میں اچانک بھڑک جانے سے ہندوؤں پر دہشت طاری ہو گئی ہے۔۔ ہندو نجومی بھی اس خوف کو بڑھا رہے ہیں یہ کہہ کر کہ اب خالصتان کی تحریک میں شدت آئے گی۔ یہ پاکستان کے لئے بہترین موقع ہے کہ ہم جہنم کے کتے خوارج اور بلوچستان لبریشن آرمی اور کشمیر کا انتقام لیں۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1628846727074656258

 


 





 

ہماری باتوں کو مذاق مت سمجھیں۔ نہ ہی یہ کوئی چورن ہے جو ہم داخلی حالات سے توجہ ہٹانے کے لیے بیچ رہے ہیں۔۔ ہمارا مشرک اور کمینہ دشمن جنگی جنون میں پاگل ہوا جا رہا ہے اور پاکستان کے داخلی حالات اور انتشار اس کو دعوت دے رہے ہیں یلغار کرنے کی۔۔ اب وہ مکمل تیار ہو چکا۔۔ کسی بھی وقت!

https://twitter.com/BTPakistan/status/1628844944411484160

 


 





 

پاکستان کو سیاسی انتشار، معاشی تباہی اور عسکری دہشت گردی میں الجھا کر کر پہلے یہ ملک کے اندر خانہ جنگی کروائیں گے اور اس کے بعد بھارتی اپنے ٹینک لے کر داخل ہو جائیں گے۔۔ تم اس بات کو تسلیم کرو یا نہ کرو نتیجہ وہی نکلے گا تو ہم بتا رہے ہیں۔۔ مسائل کا حل ہم بتا چکے ہیں۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1628841980254887937

 

 


 

 


 

پاکستان کو موجودہ دلدل سے نکالنے کے لیے بہت سختی کرنی پڑے گی۔۔ چاہے فوج کرے یا سپریم کورٹ۔۔ اگر یہ دونوں ادارے بھی نہیں کریں گے تو پھر نرندر مودی کرے گا۔ اس کے علاوہ اور کوئی راستہ باقی نہیں ہے۔۔ آپ جتنے مرضی دھرنے دے لیں جیلیں بھر لیں الیکشن کروا لیں، کچھ بھی نہیں ہونے والا۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1628835530459709443