Read this posts carefully. Everything you ask is in these
posts. Dont ask me what I dont know...or cant tell... Allah has not
abandoned us and Pak army will defend this Medina e Sani... IA
اللہ اور اسکے رسولﷺ اس پاک سرزمین کے حافظ اور ضامن ہیں۔ ان شاءاللہ ،یہ پاکستان قیامت تک قائم رہنے کیلئے بنا ہے۔
ہاں یہ ضرور ہوگا کہ پاکستان کے حکمران، اشرافیہ، علماءاورعوام عذاب میں مبتلا کیے جائیں گے کہ جب وہ اس پاک سرزمین سے خیانت کے مرتکب ہونگے
آج اللہ نے ہمیں بھوک ، خوف اور خونریزی کے عذاب میں صرف اس لیے مبتلا کیا ہوا ہے کہ ملک کے حکمران اور اشرافیہ اس پاک سرزمین کے خائن ہیں۔
اس پاک سرزمین کے ساتھ یہ پاک فوج بھی اللہ اور اسکے رسولﷺکے سائے تلے،غزوہ ہند اور خوارج سے جہاد کی بشارت لیے ہوئے ہے۔
ہماری یہ نصیحت یاد رکھیں کہ حکومت کو جو مرضی گالی دیں، مگر نہ تو اس پاک سرزمین سے خیانت کریں،نہ ہی سیدی رسول اللہﷺ کی اس پاک فوج سے۔
جو کوئی بھی آج کے دور میں پاک فوج کے خلاف جنگ کرے گا ، فوج کی پشت میں خنجر دے گا، وہ اللہ اور اسکے رسولﷺ اور پاک سرزمین کا دشمن ہے۔
بیشک پاک فوج میں ہزار کمزوریاں اور کوتاہیاں ہونگی،مگر اس خو ش نصیب فوج کے ذمے ڈیوٹی بہت بڑی لگائی گئی ہے۔ اس کا احترام واجب ہے۔
اللہ اور اسکے رسولﷺ نے پچاس لاکھ شہداءکی قربانیاں لے کر یہ پاکستان اس لیے نہیں بنایا تھا کہ اس پر یہ ناپاک اور پلید سیاستدان حکومت کریں۔
آج کے حالات سے پریشان نہ ہوں، اس پاکستان کا اللہ محافظ ہے۔ نہ ہندو کچھ بگاڑ سکتا ہے نہ خوارج، اور نہ ہی یہ پلید سیاستدان۔
ہاں یہ ضرور ہوگا کہ پاکستان کے عوام کو اللہ سے کیے ہوئے وعدے سے خیانت کرنے کی سزاملے گی۔اس قوم کو اجتماعی توبہ کرنی ہے۔
آج جس کے ہاتھ میں اس پاک سرزمین کا جتنازیادہ اختیار ہے وہ اللہ اور اسکے رسولﷺ کے دربار میں اتنا ہی بڑا جوابدہ ہے۔
آج اس پاکستان کی قیادت کی ذمہ داری تین افراد کو دی گئی ہے۔ سپہ سالار، وزیراعظم اور چیف جسٹس۔ ان کی خیانت سے قوم تباہ ہوگی۔
یہ اللہ کا احسان ہے کہ کسی وجود کو اپنے دست و بازو کے طور پر استعمال کرے۔پاکستان کی حکمرانی انعام بھی ہے اور عذاب بھی۔
جو پاکستان کا حکمران اللہ اور اسکے رسولﷺ سے پیار کرتا ہوگا اور اس پاکستان کی حفاظت کرے گا،وہ ان شاءاللہ انبیائ،صدیقین اور شہداءکے ساتھ ہوگا
جو پاکستان کا حکمران اس پاکستان سے خیانت کرے گا ، وہ دنیا و آخرت میں رسواءہو کر فرعون، دجال اور ابولہب کے ساتھ ہلاک کیا جائے گا۔
نواز ، زرداری، الطاف ، اسفندیار، اچکزئی، فضل الرحمن جیسے ناپاک ،بدنصیب حکمران ہیں ،کہ ان کا انجام اللہ اور اسکے رسولﷺ کے دشمنوں کے ساتھ ہے
اب اللہ جنرل راحیل شریف اور چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کو آزما رہا ہے، اب دیکھیئے کون جرات اور غیرت سے کھڑا ہو کر پاکستان کا دفاع کرتا ہے۔
پاکستان کی سپریم کورٹ نے آج تک پاکستان کے دفاع میں ، اللہ و رسولﷺ کی اطاعت میں،کفر اور ظلم کے خلاف اپناکردار ادا نہیں کیا۔ یہ آخری موقع ہے
جنرل راحیل شریف بھی دو جہانوں کے خوش نصیب ہونگے ،کہ اگر” عضب “ کی تلوار لیے،پاکستان کے دفاع کیلئے کھل کر نعرہ تکبیر بلند کریں۔
اگر اس نازک لمحے پر جنرل راحیل نے کوئی کوتاہی دکھائی،”عضب“ سے خیانت کی، تو پھر دنیا و آخرت کی رسوائی ان کے مقدر میں ہے۔ یہ اللہ کا فیصلہ ہے
اللہ اپنے پاکستان کی ڈیوٹی جس سے چاہے گا ،لے گا۔ وہ بدنصیب ہونگے کہ جنہیں اللہ کے دست و بازو بننے کا موقع دیا گیا اور وہ پھر بھی محروم رہ جائیں۔
ہم اپنی قوم سے کہتے ہیں کہ حوصلہ رکھیں، مایوس ہونے کی کوئی بات نہیں ہے،اللہ اور اسکے رسولﷺ نے ہمیں تنہا نہیں چھوڑا۔
آنے والے دور میں اس پاکستان نے خلافت راشدہ کا مرکز بھی بننا ہے،غزوہ ہند بھی ہونا ہے اور امت مسلمہ کی قیادت بھی پاکستان کے نصیب میں ہے۔
اللہ تو حکمرانوں پر احسان کرنا چاہتا ہے،مگر یہ بدنصیب خود ہی محروم ہیں۔ تھوڑا صبر کریں، اللہ سب سے بہتر فیصلہ کرنے والا ہے۔
اب اس پاکستان میں صرف اللہ اور اسکے رسولﷺ کا نظام ہوگا۔ہر وہ شخص جو جمہوریت یا آمریت لانا چاہے گا، ذلیل و خوار و رسوا کیا جائے گا۔
جیسے کہ آپ سے کہا کہ یہ اب اللہ فیصلہ کرے گا کہ اس پاک سرزمین کی حفاظت کس سپہ سالار کے ہاتھوں کرواتا ہے۔راحیل یا ان کے بعد کوئی اور۔
اللہ نے پاکستان اور امت کے دفاع کا کام پاک فوج سے لینا ہے، ان پلید سیاستدانوں سے نہیں۔یہ فیصلے بھی اللہ نے لکھ
دیئے ہیں
https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/1116742268380583