Sunday, 1 January 2017

پاک فوج سیدی رسول اللہﷺ کی بشارت یافتہ فوج ہے، یہ خوارج کے خلاف بھی لڑ رہی ہے اور مشرکوں کے خلاف بھی۔ ماشاءاللہ،ہر لحاظ سے ایک جنتی فوج ہے

یہ بات بہت اچھی طرح جان لیں کہ آج اللہ نے پاکستان کو عراق، شام، لیبیا اور یمن بننے سے اگر روکا ہے تو اس کا وسیلہ پاک فوج ہے۔

اس خونریز جنگ میں کہ جو آج مشرق وسطیٰ کے مسلمان ملکوں میں جاری ہے، کروڑوں کی تعداد میں مسلمان مہاجر، شہید یا زخمی ہوچکے ہیں۔

جدید دور میں اس طرح کی غیر روایتی جنگیں صرف عسکری محاذ پر ہی نہیں بلکہ معاشی، سیاسی، ابلاغی اور فرقہ وارانہ بنیادوں پر بھی لڑی جاتی ہیں۔

عراق، شام اور لیبیا اس لیے کھنڈر بنا دیئے گئے کہ ان کی قیادت اور افواج اس جدید دور کی جنگوں کو سمجھ ہی نہ سکے، اور بے خبری میں مارے گئے۔

آج پاکستان کی سیاسی قیادت یا تو دشمنوں کے ساتھ ملکر پاکستان کو تباہ کرنا چاہتی ہے، یا پھر اتنی احمق ہے کہ دشمنوں کو ان سے کوئی خطرہ نہیں۔

یہ صرف پاک فوج ہے کہ جو پاکستان کے کھنڈر بننے کی راہ میں سیسہ پلائی ہوئی دیوار بن کر کھڑی ہوئی ہے۔ اب تمام دشمنوں کا ہدف پاک فوج ہے۔

یہ جدید دور کی غیر روایتی جنگیں صرف سرحدوں پر ہی نہیں بلکہ شہروں، ایوانوں، عدالتوں، میڈیا، درسگاہوں اور مساجد میں بھی لڑی جاتی ہیں۔

پاک فوج عسکری محاذ پر تو بے دریغ قربانیاں دے کر پاکستان کو سنبھالے ہوئے ہے، مگر اس کی پشت میں خنجر دینے والے خود اندر کے غدار ہیں۔

اس میں کوئی شبہ نہیں کہ پاک فوج کو اس وقت تک شکست نہیں دی جاسکتی کہ جب تک پاکستان کی محب وطن عوام فوج کے ساتھ کھڑی ہے۔

اسی لیے اچھی طرح جان لیں کہ تمام غداروں کی پوری کوشش ہے کہ پاک فوج اور عوام کے درمیان شدید بدگمانی پیدا کرکے فوج کو تنہا کیا جائے۔

ہم ان شاءاللہ، پوری قوت کے ساتھ پاک فوج اوراس کی قیادت کے ساتھ بھی کھڑے ہیں، ان کا دفاع بھی کریں گے، اور دشمنوں پر کاری ضربیں بھی لگائیں گے

جنرل باجوہ ایک صحیح العقیدہ مسلمان ہیں۔ان پرنواز شریف کے سینیٹر کی جانب سے قادیانی ہونےکا فحش الزام سیاستدانوں کی اسی ناپاک سازش کا حصہ تھا

اسی طرح جنرل نوید مختار کی پاکستان سے محبت پر شک پیدا کرنے کیلئے ان کے زبردستی نواز شریف سے ذاتی مراسم کا فحش پراپیگنڈہ کیا گیا۔

اسی طرح آپ نے یہ بھی دیکھا کہ حامد میر جیسے پلیدغداروں نے کس طرح جنرل راحیل کے کردار پرغلاظت اچھالنی شروع کردی ہے۔مقصد فوج کو بےعزت کرنا ہے

ہمیں معلوم ہے کہ جنرل راحیل کے جانے سے پاکستان کے محب وطن عوام مایوس ہوئے ہیں۔ فکرنہ کریں، انشاءاللہ جنرل باجوہ بھی آپ کومایوس نہیں کریں گے

ہم ہر اس ناپاک اور پلید دشمن کو رسوا کریں گے کہ جو پاک فوج اور اس کی قیادت پر حملے کرتے ہیں، چاہے وہ سیاستدان ہوں، صحافی ہوں یا ملا۔

اللہ نے چاہا تو وہ دن دور نہیں ہے کہ جب یہی پاک فوج پاکستان کے غدار سیاستدانوں، ملاﺅں اورصحافتی طوائفوں کواسلام آباد کے کھمبوں سے لٹکائے گی

اس قوم اس کی اشرافیہ اتنی ناپاک ہوچکی ہے کہ اب خون بہائے بغیر کفارہ ادا نہیں ہوگا۔ اللہ جس سے چاہے گا یہ کام لے گا۔

ہم ہر حال میں اپنی ڈیوٹی کریں گے، اور وہ ہے پاک سرزمین، نظریہءپاکستان، پاک فوج اور سبز ہلالی پرچم کا ہر قیمت پر دفاع، ان شاءاللہ۔

اس ناپاک سیاسی قیادت کے ہوتے ہوئے ہمارے ہر پلید دشمن کو یہ حوصلہ ہورہا ہے کہ پاکستان کو تکلیف پہنچائے، خاص طور پر بھارت اور کابل حکومت۔

آنے والے دنوں میں شدید نقصان پہنچ سکتا ہے، مگر گھبرائیے گا نہیں کہ: ”خون صد ہزار انجم سے ہوتی ہے سحر پیدا“۔

جو تخریب آپ دیکھ رہے ہیں،یہ آنے والی ایک شاندار تعمیر کی بنیاد رکھے گی۔ کبھی نہ بھولیے گا کہ یہ پاک سرزمین ”سایہءخدائے ذوالجلال“ میں ہے۔

جس کسی نے بھی اس مدینہءثانی کی تعمیر اور حفاظت میں اخلاص کے ساتھ ایک لمحہ بھی صرف کیا تو یہ اس کی دنیا و آخرت کی خوش نصیبی کیلئے کافی ہے۔

اور جس بدنصیب نے سیدی رسول اللہﷺ کی اس امانت کو رتی برابر بھی نقصان پہنچایا، تو یہ اس کے دنیا و آخرت کے اعمال ضائع کرنے کیلئے کافی ہے۔

اس پاکستان نے تو ہمیشہ قائم رہنا ہے،ان شاءاللہ۔ بدنصیب تو یہ حکمران ہیں کہ جنہیں یہ امانت دی گئی اورپھربھی وہ کتوں کی طرح زبان ہی لٹکاتےرہے

پاک فوج سیدی رسول اللہﷺ کی بشارت یافتہ فوج ہے، یہ خوارج کے خلاف بھی لڑ رہی ہے اور مشرکوں کے خلاف بھی۔ ماشاءاللہ،ہر لحاظ سے ایک جنتی فوج ہے

پاک فوج کے سپہ سالار کو ہم براہ راست مخاطب کرکے کہتے ہیں کہ آپ ناپاک سیاستدانوں کے آگے نہیں، سیدی رسول اللہﷺ کے آگے جوابدہ ہیں
https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/1180790885309054