فوجی عدالتوں کے دوبارہ قیام کے حوالے سے ہونیوالا سیاسی جماعتوں کا اجلاس آج بھی بے نتیجہ ہی ختم ہوگیا۔ یہ بے غیرت مان کے نہیں دے رہے۔
قوم خود سوچے کہ وہ فوجی عدالتیں کہ جو صرف دہشت گرد خوارج کے خلاف بنائی جارہی ہیں ان کی راہ میں یہ ناپاک سیاستدان کیوں رکاوٹ ڈال رہے ہیں؟
پچھلی مرتبہ بھی جنرل راحیل نے اجلاس میں خود بیٹھ کر ڈنڈے کے زور پر یہ عدالتیں بنوائی تھیں۔ اس مرتبہ بھی جنرل باجوہ کو یہی کرنا پڑے گا ۔
پورے ملک میں دھماکے ہورہے ہیں، اعلیٰ عدالتیں فوجی عدالتوں کے خلاف سٹے دے رہی ہیں، سیاستدان ان کے قیام میں مزاحمت کررہے ہیں۔
انسان یہ سوچنے پر مجبورہوتا ہے کہ دشمن اصل میں ہے کون؟ یہ خوارج یا ان کے حمایتی اور سہولت کار، جو عدالتوں اور سیاسی جماعتوں میں بیٹھے ہیں؟
آج بھی لاہور دھماکے کے بعد کسی سیاستدان، حکومتی فرد یا میڈیا کو یہ جرات نہ ہوئی کہ وہ بھارتی مشرکوں یا ٹی ٹی پی خوارج کا نام لے۔
آج عدالت نے ایک تاریخ ساز فیصلہ کرنا ہے کہ کیا اس مدینہءثانی کی قیادت ایک خائن اور جھوٹا وزیراعظم کرسکتا ہے یا نہیں؟
یہ بات تو ثابت ہوچکی ہے کہ نواز شریف اور اس کا خاندان نہ صرف یہ کہ جھوٹ بولتے رہے ہیں بلکہ خیانت کے بھی مرتکب ہیں۔ فیصلہ تو ہوچکا ہے۔
پاکستان میں ہونیوالی تمام تر حالیہ دہشت گردی بھارت اور خوارج کی طرف سے نواز شریف کو بچانے کیلئے بھی ہے۔ یہ بات پاک فوج کو کب سمجھ آئے گی؟
اپنی قوم کو ہم حوصلہ دیتے ہیں کہ گھبرانا نہیں،ابھی ہمیں اور آزمائشوں اور قربانیوں سے گزرنا ہوگا۔ یہ خون ہی ہمارے اجتماعی گناہوں کا کفارہ ہے
آپریشن ”رد الفساد“ میں واجب ہے کہ خوارج اور فسادیوں کو وہی سزا دی جائے جو قرآن میں”فساد فی الارض“کی ہے، ورنہ دھماکے اور خونریزی جاری رہے گی
پاک فوج نے جوابی کارروائی کا آغاز کیا ہے، مگر دشمن اس سے پہلے منظم ہوکر حملے شروع کرچکا تھا، لہذا اب ہمیں تھوڑا نقصان اٹھانا پڑے گا۔
ان شاءاللہ، پاک فوج خوارج اور مشرکوں کی طرف سے حملوں کی اس نئی لہر پر قابو پالے گی۔ ہر حال میں پاک فوج اور آئی ایس آئی کے ساتھ کھڑے ہوں
https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/photos/pcb.1232627823458693/1232626503458825/?type=3&theater