لوگ ہم سے ہمارا مسلک اور عقیدہ پوچھتے ہیں۔
آج کے اس دور میں جب کہ پوری قوم ہی فرقہ واریت قومیت اور لسانیت میں بٹی ہوئی ہے، ان کو یہ سمجھانا بہت مشکل ہے کہ سیدی رسول اللہﷺ، خلفائے راشدین اور اہل بیت کسی فرقے سے تعلق نہیں رکھتے۔
میرا مسلک عشق رسولﷺ ہے، میرا عقیدہ ادب رسولﷺ ہے، میرا خاندان، خاندانِ رسولﷺ ہے، میرے نانا سیدی رسول اللہﷺ ہیں، ہمارے دشمن وقت کے یزید ہیں، ہمارے خون کے پیاسے ”جہنم کے کتے“ ہیں، اور ہمیں ہمیشہ وقت کے ”کوفی“ دھوکہ دیتے رہے ہیں، ہماری جماعت ہمیشہ چھوٹی ہوگی مگر اللہ کے فضل سے وقت کی فرقان ہوگی۔
اب آپ بتائیں، میں شیعہ ہوں کہ سنی؟؟؟
https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/photos/a.109687115752775.23119.109463862441767/1356015317786609/?type=3