Monday 30 March 2020

اس وقت بہت سے ساینسدان اور انجینئر آگے بڑھ کر چیزیں ایجاد کر رہے ہیں۔ ان کی قدر کریں۔ ایک بچے نیں سستا وینٹیلیٹر بنایا ہے۔ ایک نے اسکو چار لوگوں کے لیے بنا دیا۔ ماسک و لباس بن رہے ہیں۔ ہمارے ملک میں علم و دانش کو عزت نہیں ملتی۔ حکومت ہوش میں آے اور باقاعدہ حوصلہ افزائی کرے۔۔