Monday, 30 March 2020

انتہائی شرمناک اور جہالت کی آخری حد۔۔ خوف و دہشت نے انکے ذہن اتنے ماؤف کر دیے ہیں کہ اب یہ اپنے مردوں کی توہین پر آ گیے ہیں، استغفراللہ۔ جنازہ کفن میں لپٹا ہو تو کوی وایرس نہیں پھیلتا۔ جنازہ عزت و شریعت کے مطابق کیا جا سکتا ہے۔ ان پاگلوں کو کون سمجھائے۔۔؟