Friday, 17 April 2020

اس بات کو ذہن میں رکھیں کہ مرنے والوں کی تعداد کو پہلے ہی بہت بڑھا چڑھا کر بیان کیا گیا ہے۔ اٹلی میں تو 99 فیصد افراد مرنے والے وہ ہیں کہ جن کو دوسری شدید بیماریاں لاحق تھیں۔ اس کے باوجود پوری دنیا میں مرنے والوں کی شرح انتہائی کم ہے۔ کرونا محض ایک زکام ہے طاعون نہیں۔۔