سندھ میں جو ٩ لوگ مرے ہیں، یہ ہے انکی صحت کا ریکارڈ۔۔۔ وہ بیچارے تو پہلے ہی مرنے کے قریب تھے۔ پھر ایسی دھشت پھیلا کر ملک میں فساد و افراتفری کی کیا ضرورت تھی؟ پورا ملک بند کر کے کھربوں کا نقصان، کاروباروں معاشرہ تباہ۔۔ کیا ہر روز ٥٠٠٠ ہزار لوگ دیگر بیماریوں سے نہیں مر رہے؟