Thursday, 2 April 2020

کہا تھا‌ آپکو نا کہ یہ سندھ حکومت مال بنانے کے لیے جعلی کیس رپورٹ کرے گی۔ دل کے دورے سے مرنے والے کو کورونا کا مریض بتا کر تعداد بڑہا رہے ہیں۔۔ جتنی دھشت پھیلے گی، اتنا ذرداری مافیا لوٹے گی۔۔ یہ ہے اصل کھیل۔