پاکستان کے صرف پچاس ارب پتی سیاستدان اور تاجر ہی پوری قوم کا بوجھ اٹھا سکتے تھے۔۔۔ مگر کتنوں نے دیا؟ مال کی محبت پہلے سے ہی کمینے انسان کو أسفل السافلین تک پہنچا دیتی ہے۔ ریاکاری، منافقت اور انسانیت کی تذلیل۔۔۔ کوی پاکستانی سیاستبازوں سے سیکھے۔۔ استغفراللہ