واصف علی واصف صاحب کا ایک دوست ان سے ملنے آیا۔ انہوں نے اس کیلیئے چائے منگوائی۔ وہ بولا میں بڑا پریشان ہوں۔ ملک کے حالات بڑے خراب ہیں۔ واصف صاحب نے پوچھا تم نے خراب کیئے ہیں؟ وہ بولا نہیں۔ انہوں نے کہا تم ٹھیک کر سکتے ہو؟ وہ بولا نہیں۔ تو واصف صاحب نے کہا : فِر چاء پی.