دنیا میں کچھ چالیس سے زائد کرونا وائرس پچھلے پچاس برس سے انسانوں کے درمیان رہے۔۔ انسانی نسل اس وائرس سے مکمل طورپر آشنا بھی ہے اور اس کے خلاف مدافعتی نظام بھی بنا چکی ہے۔۔ یہ جو انہوں نے جدید کورونا وائرس بنایا ہے حقیقت میں یہ پرانے کرونا وائرس کے مقابلے میں کم مہلک ہے۔۔