Thursday, 30 April 2020

ان پر جو مصیبت نازل ہورہی ہے ان کے اپنے اعمال کی وجہ سے ہے۔ اللہ کبھی کسی پر ظلم نہیں کرتا۔۔ پہلے یہ بداعمالیوں سے اپنے اوپر عذاب مسلط کرواتے ہیں پھر مخلص نصیحت بھی قبول نہیں کرتے۔۔ خاص طور پر سندھ میں زرداری مافیا پورے پاکستان کو تباہ کروانا چاہ رہا ہے۔۔ بدکردار اور غدار۔۔