Monday, 27 April 2020

اس کو اچھی طرح پڑھ لیں اور سمجھ لیں۔‌ آپ مانیں یا نہ مانیں آپ کے ساتھ آخر میں وہ کرنا یہی چاہتے ہیں۔۔ اگر اللہ کا فضل ہمارے ساتھ نہ ہوا اور سیدی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ہمارا رابطہ مضبوط نہ ہوا تو یہ ابلیس ہمیں ہڑپ کر جائیں گے۔۔ مسلمانو۔۔ رسول اللہ کے پاس جاؤ۔۔