ان ڈاکٹر صاحب کو ضرور سنیں۔۔ پہلا ذمہدار سنجیدہ طبی تبصرہ وبا کے اوپر۔۔۔ ان دو منٹوں میں آپکو ساری حقیقت سمجھ آ جاے گی۔۔۔ اندھے، گونگے، بہرے ہونے کی ضرورت نہیں ہے یار۔۔۔ بی بی سی سچ نہیں بول رہا۔۔ یہ ڈاکٹر سچ کہ رہا ہے۔۔ ہم نے بھی تو یہی کہا ہے پہلے دن سے۔۔۔