ہم طویل عرصے سے عربوں کو بھارتیوں کے خلاف بھڑکا رہے تھے، اشتعال دلانا رہے تھے، ہندو مشرکوں کے مسلمانوں کے خلاف ظلم وستم کو بیان کر رہے تھے۔۔۔ الحمداللہ آہستہ آہستہ ہماری اذان عرب ممالک میں پھیلنے لگی۔۔ آج اللہ کے فضل سے پورے بھارت میں ایک دہشت پھیل گئی ہے کہ عرب ناراض ہوگئے ہیں۔