اللہ کے فضل اور کرم سے پوری دنیا کے مشرک اور کفار پاکستان کے اگر کسی ایک دفاعی ادارے سے خوفزدہ ہیں تووہ براس ٹیکس ہے۔۔۔ اگر پاک فوج اور آئی ایس آئی پاکستان کی حفاظت کرتی ہے تو براسٹیکس پاک فوج اور آئی ایس آئی کی حفاظت پر بھی مامور ہے۔۔ الحمدللہ ہماری ڈیوٹی سے دشمن خوفزدہ ہے !