انیس سو سینتالیس سے لے کر آج تک اللہ نے ہمیں درجنوں موقع دیئے یے کشمیر آزاد کرانے کے۔۔ ہر مرتبہ عین موقع پر ہم پیچھے ہٹ جاتے تھے یا آگے ہی نہیں بڑھتے تھے۔۔ حقیقت یہ ہے کہ دشمن خود حیران ہے کہ پاکستان نے اب تک دہلی کیوں نہیں لیا؟ 27 فروری کو بھی ہم نے یہی کیا تھا۔۔۔