Wednesday, 27 May 2020

ایک دن گھر والی نے مجھ سے پوچھا۔۔۔سنیے، میں جنت میں آپکو کیسے ڈھونڈوں گی؟ میں نے کہا یہ تو بہت آسان ہے۔ فرشتوں سے پوچھنا یہاں گن رینج کس طرف ہے۔۔۔۔ 😁پھر میں نے ان سے پوچھا۔۔۔۔تو پھر میں آپکو کہاں تلاش کروں؟ بولیں۔۔۔آپ مجھے اون کی دکان پر ڈھونڈیے گا یا پھر سوپ کی نہر پر۔۔۔۔ 🤭