افغانستان، قندھار میں افغان خفیہ ایجنسی کے سیف ہاؤس میں، جسے پاکستان دشمن بلوچ لبریشن آرمی ٹریننگ کیمپ کے طور پر استعمال کر رہی تھی، میں "نامعلوم افراد" کا کامیاب حملہ۔۔ 7 دہشت گرد ہلاک جبکہ نامعلوم افراد دہشتگردوں کی ٹریننگ میں مصروف بی ایل اے کمانڈر کو اپنے ساتھ لے گئے