کل سے عوامی نیشنل پارٹی کے غنڈوں نے ہمارے اوپر شدید حملے شروع کیے ہیں۔ میری اطلاعات کے مطابق ان کو اس کام کی ذمہ داری بھارتی را کی طرف سے دی گئی ہے تاکہ بھارت کے پاکستان پر حملے سے قبل ہماری آواز کو بند کیا جاسکے۔ شاید یہ گاندھی کے پیروکار قاتلانہ حملہ بھی کریں۔۔ آجایں پھر۔۔۔۔ 😡