وزیراعظم عمران خان کیء دفعہ کہہ چکے ہیں کہ اب ہم کو بل گیٹس کی ویکسین کا انتظار کرنا ہے۔۔ ان کو یہ مشورے کون حرامخور دے رہا ہے؟ ان کو وزیراعظم بنایا تھا قوم کی جان مال اور عزت کی حفاظت کے لیے۔۔ پہلے کشمیر پر خاموش رہے اور اب پوری قوم کو بل گیٹس کی ویکسین بلا کر غرق کریں گے؟