Monday, 4 May 2020

پہلے ہی ملک کی معیشت بالکل تباہ ہوچکی ہے اور آنے والے وقتوں میں ہم کو خوراک کی قلت کا بھی سامنا ہوگا۔۔ جو حماقتیں اب تک کر چکے ہیں ان کو درست کرنے کی ضرورت ہے ان پر اصرار نہیں کرنا۔۔