شفا یافتہ لوگوں کے خون سے پلازمہ نکال کر بھی اس کا علاج کیا جا رہا ہے۔۔ عمران اپنی قوم کے ساتھ غداری اور خیانت کرے گا اگر اس نے بل گیٹس کی ویکسین اپنی قوم کو دینے کی کوشش کی۔ اب لاک ڈاؤن کھولنے کا وقت ہے اور بل گیٹس کے عالمی نظام کو قائم کرنے کی کوششوں کو روکنا ہو گا۔۔